شمالی وزیرستان میں پاک فوج کا آپریشن ہوا ہے 4 دہشت گرد ہلاک
خفیہ اطلاعات پر میر علی کے علاقے میں کیے گئے ہیں آپریشن کے دوران 5 جوان بھی جام شہادت نوش
(ٹوٹل میگزین )

6/9/2022

شمالی وزیرستان میں پاک فوج کا آپریشن ہوا ہے اور 4 دہشت گرد ہلاک، 5 جوان بھی جام شہادت نوش کی ہے ۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق شمالی وزیرستان کے علاقے میر علی میں انٹیلیجنس اطلاعات کی بنیاد پر آپریشن کیا گیا ہے۔ آپریشن کے دوران فائرنگ کے تبادلے مین پاک فوج کے 5 جوان شہید ہو گئے ہیں اور 4 خطرناک دہشت گردوں کو بھی ہلاک کر دیا گیا ہے۔

ہلاک ہونے والے دہشتگردوں کے قبضے سے اسلحہ اور بارودی مواد بھی برآمد ہوا ہے ہلاک کیے گئے دہشت گرد دہشتگردی اور معصوم شہریوں کے قتل میں ملوث تھے۔ اور جام شہادت حاصل کرنے والوں میں نام کیپٹن عبدالولی، نائب صوبیدار نواز، حوالدار غلام علی، لانس نائیک الیاس اور سپاہی ظفراللہ کے ہیں۔ آئی ایس پی آر کے مطابق پاک فوج دہشت گردی کی لعنت کے خاتمے کے لیے پرعزم ہوا ہے اور ہمارے بہادر جوانوں کی ایسی قربانیاں رائیگاں نہیں ہوں گی۔

مزید پڑھیں

Previous post سات روز کی موسمی حالت (ٹوٹل میگزین )
Next post سبزی فروش آلوؤں کا وزن کیسے بڑھاتے ہیں حقیقت سامنے<br>(ٹوٹل میگزین )<br>7/9/2022