سات روز کی موسمی حالت (ٹوٹل میگزین )
11/9/2022

آج کی تازہ صورتحال ہے۔اتوار میں صبح چھ سے موسم بادل والا ہوگا۔جو درجہ حرارت 24 ہوگااور دن 2 تک یہ 32 درجہ حرارت ڈگری پہنچے گا۔اور بارش کے امکان %44 ہیں۔
پیر کے روز جو ریکارڈ 24 سے شروع ہو کر دوپہر 3بجے تک 32 ریکارڈ کیا گیا۔اور بارش ہونے کے امکان %61 ہیں۔
منگل والے روز درجہ حرارت جو ریکارڈ 24 سے شروع ہو کر دوپہر 3بجے تک 35 ریکارڈ کیا گیا ۔اور بارش ہونے کے امکان کم ہے۔
بدھ کے روز درجہ حرارت جو ریکارڈ 25 سے شروع ہو کر دوپہر 3بجے تک 35 ریکارڈ کیا گیا۔اور بارش ہونے کے امکان نظر نہیں آرہے ہیں۔
جمعرات والے روز درجہ حرارت جو ریکارڈ 24 سے شروع ہو کر دوپہر 3بجے تک 36 ریکارڈ کیا گیا ۔جبکہ دھوپ والا موسم ہے۔
جعمے والے روز درجہ حرارت جو ریکارڈ 25 سے شروع ہو کر دوپہر 3بجے تک 35 ریکارڈ کیا گیا۔اور بارش ہونے کے امکان نظر نہیں آرہے ہیں
ہفتے کے روز درجہ حرارت جو ریکارڈ 25 سے شروع ہو کر دوپہر 3بجے تک 35 ریکارڈ کیا گیا۔اور دھوپ والا موسم ہے۔
مزید پڑھیں

Previous post موجودہ چیلینج سے نبردآزما ہونے کیلئے عالمی تعاون کی ضرورت ہوئی وزیراعظم
اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کی ہمدردی اور قائدانہ خصوصیات نے مجھے متاثر کیا۔ شہباز شریف کا ٹویٹ
(ٹوٹل میگزین )
11/9/2022
Next post چیئرمین پی ٹی آئی نے موجودہ آرمی چیف کو تجویز دے دی
نئے آرمی چیف کا معاملہ نئی حکومت کے آنے تک روک دینا چاہئے اور نئی حکومت نئے آرمی چیف کا انتخاب کرنا چاہے۔ چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کا خطاب
(ٹوٹل میگزین )
12/9/2022