شاہ سلمان کا چارلس سوم کو ٹیلی فون، بادشاہ بننے پر مبارک باد دی ہے
(ٹوٹل میگزین )
16/9/22

خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے جمعرات کو ہی برطانیہ سے اور شمالی آئرلینڈ سے کے شاہ
چارلس سوم سے ٹیلی فون پر رابطہ کیا ہے۔
سعودی خبر رساں ادارے ایس پی اے کے مطابق شاہ سلمان نے ملکہ الزبتھ دوم کی وفات پر بادشاہ چارلس، شاہی خاندان اور برطانیہ کے دوست عوام سے رنج وملال اور دلی ہمدردی کا اظہار کیا۔
خادم حرمین شریفین نے شاہ چارلس کو بہت بہت مبارک باد دیتے ہوئے کہا ہے کہ برطانیہ کے دوست عوام کی خدمت احسن طریقے سے انجام دینے کے حوالے سے نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہیں۔ انہوں نے دونوں دوست ملکوں کے درمیان تعلقات کے بہتری کی خواہش کا بھی اظہار کیا ہے۔
بادشاہ چارلس نے شاندار جذبات کے اظہار پر خادم حرمین شریفین کا دلی شکریہ اور ممنونیت کے جذبات پیش کیے۔ انہوں نے بہت یقین سے کہا کہ وہ سعودی عرب اور برطانیہ کے درمیان دوستی کی خواہش رکھتے ہیں ۔
مزید پڑھیں

Previous post عمران خان نے کل ملک کے سیاسی مستقبل کا ایک عملی فارمولا پیش کیا فواد چوہدری<br>ملک کی اقتصادی حالت مزید سیاسی عدم استحکام کا بوجھ نہیں اٹھا سکے گی،رہنما تحریک انصاف
Next post رانا شمیم نے توہین عدالت کیس میں اسلام آباد ہائیکورٹ میں نیا معافی نامہ جمع کرا دیا ہے<br>سابق چیف جج گلگت بلتستان نے اپنے بیان حلفی پر عدالت سے غیر مشروط معافی مانگ لی ہے<br>(ٹوٹل میگزین )<br>17/9/22