سات روز کی موسمی حالت (ٹوٹل میگزین )
18/9/2022

آج کی تازہ صورتحال ہے۔اتوار میں صبح سات سے گرمی شروع ہوگی۔جو درجہ حرارت 23 ہوگااور دن 2 تک یہ 34 درجہ حرارت ڈگری پہنچے گا۔
پیر کے روز جو ریکارڈ 23 سے شروع ہو کر دوپہر 3بجے تک 36 ریکارڈ کیا گیا۔اور بارش ہونے کے امکان نہیں ہیں۔
منگل والے روز درجہ حرارت جو ریکارڈ 24 سے شروع ہو کر دوپہر 3بجے تک 36 ریکارڈ کیا گیا ۔اور دھوپ رہے گی۔
بدھ کے روز درجہ حرارت جو ریکارڈ 23 سے شروع ہو کر دوپہر 3بجے تک 36 ریکارڈ کیا گیا۔اور بارش ہونے کے امکان نظر نہیں آرہے ہیں۔
جمعرات والے روز درجہ حرارت جو ریکارڈ 24 سے شروع ہو کر دوپہر 3بجے تک 36 ریکارڈ کیا گیا ۔جبکہ دھوپ رہے گی۔
جعمے والے روز درجہ حرارت جو ریکارڈ 24 سے شروع ہو کر دوپہر 3بجے تک 36 ریکارڈ کیا گیا۔
ہفتے کے روز درجہ حرارت جو ریکارڈ 24 سے شروع ہو کر دوپہر 3بجے تک 35 ریکارڈ کیا گیا۔بارش ہونے کے امکان نظر نہیں آرہے ہیں
مزید پڑھیں

Previous post رانا شمیم نے توہین عدالت کیس میں اسلام آباد ہائیکورٹ میں نیا معافی نامہ جمع کرا دیا ہے<br>سابق چیف جج گلگت بلتستان نے اپنے بیان حلفی پر عدالت سے غیر مشروط معافی مانگ لی ہے<br>(ٹوٹل میگزین )<br>17/9/22
Next post تیمور سلیم اور شوکت ترین جھگڑا کی آڈیو کال کا معاملہ ہے