سات روز کی موسمی حالت (ٹوٹل میگزین )

02/10/2022

آج کی تازہ صورتحال ہے۔اتوار میں صبح سات سے گرمی شروع ہوگی۔جو درجہ حرارت 22 ہوگااور دن 2 تک یہ 34 درجہ حرارت ڈگری پہنچے گا۔
پیر کے روز جو ریکارڈ 23 سے شروع ہو کر دوپہر 3بجے تک 36 ریکارڈ کیا گیا۔اور بارش ہونے کے امکان نہیں ہیں۔
منگل والے روز درجہ حرارت جو ریکارڈ 21 سے شروع ہو کر دوپہر 3بجے تک 37 ریکارڈ کیا گیا ۔اور بارش ہونے کے امکان نہیں ہیں۔
بدھ کے روز درجہ حرارت جو ریکارڈ 22 سے شروع ہو کر دوپہر 3بجے تک 35 ریکارڈ کیا گیا۔اور بارش ہونے کے امکان بہت کم آرہے ہیں۔
جمعرات والے روز درجہ حرارت جو ریکارڈ 22 سے شروع ہو کر دوپہر 3بجے تک 34 ریکارڈ کیا گیا۔اور بارش ہونے کے امکان نظر نہیں آرہے ہیں
جعمے والے روز درجہ حرارت جو ریکارڈ 21 سے شروع ہو کر دوپہر 3بجے تک 34 ریکارڈ کیا گیا۔اور بارش ہونے کے امکان نہیں نظر آرہے ہیں
ہفتے کے روز درجہ حرارت جو ریکارڈ 20 سے شروع ہو کر دوپہر 3بجے تک 34 ریکارڈ کیا گیا۔بارش ہونے کے امکان نظر آرہے ہیں۔
مزید پڑھیں

Previous post ق لیگ کے رہنما مونس الٰہی سمیت دیگر کیخلاف چالان سماعت کیلئے منظور ہے<br>لاہور کی بینکنگ کورٹ نے مونس الٰہی سمیت تمام ملزمان کو 11 اکتوبر کو طلب کر لیا،ایف آئی اے نے عدالت میں چالان جمع کر ایا تھا<br>(ٹوٹل میگزین )
Next post شمالی کوریا کا ایک اور میزائل تجربہ ’جاپانی فضائی حدود استعمال کیں‘ ہیں