سات روز کی موسمی حالت (ٹوٹل میگزین )
9/10/2022

آج کی تازہ صورتحال ہے۔اتوار میں صبح سات سے گرمی شروع ہوگی۔جو درجہ حرارت 21 ہوگااور دن 2 تک یہ 34 درجہ حرارت ڈگری ہوگا۔
پیر کے روز جو ریکارڈ 21 سے شروع ہو کر دوپہر 3بجے تک 33 ریکارڈ کیا گیا۔اور موسم اچھا رہے گا۔
منگل والے روز درجہ حرارت جو ریکارڈ 20 سے شروع ہو کر دوپہر 3بجے تک 33 ریکارڈ کیا گیا ۔اور بارش ہونے کے امکان نہیں ہیں۔
بدھ کے روز درجہ حرارت جو ریکارڈ 19 سے شروع ہو کر دوپہر 3بجے تک 34 ریکارڈ کیا گیا۔اور بارش ہونے کے امکان نظرنہیں آرہے ہیں۔
جمعرات والے روز درجہ حرارت جو ریکارڈ 19 سے شروع ہو کر دوپہر 3بجے تک 34 ریکارڈ کیا گیا اور توڑے بادل کے امکان ہیں۔
جعمے والے روز درجہ حرارت جو ریکارڈ18 سے شروع ہو کر دوپہر 3بجے تک 34 ریکارڈ کیا گیا۔اور بارش ہونے کے امکان نہیں نظر آرہے ہیں
ہفتے کے روز درجہ حرارت جو ریکارڈ 18 سے شروع ہو کر دوپہر 3بجے تک 32 ریکارڈ کیا گیا۔بارش ہونے کے امکان نظر آرہے ہیں
مزید پڑھیں

Previous post سائفر سے متعلق عمران خان کی آڈیو لیکس ہوئی تحقیقات کیلئے ٹیم تشکیل دی گئی ہے
انکوائری ٹیم کی قیادت ایف آئی اے اسلام آباد زون کے ڈائریکٹر کریں گے۔آئی ایس آئی،ایم آئی اور آئی بی کے نمائندے بھی شامل
(ٹوٹل میگزین )
05/10/2022
Next post نواز شریف نے میڈیا کے سامنے اپنا دل کی بات بتادی
ایسی باتیں کی ہیں جو پہلے کبھی نہیں کیں، ان کا انٹرویو کل میڈیا پر نشر ہوگا مریم نواز کی ٹوئٹ
(ٹوٹل میگزین )
09/10/2022