سات روز کی موسمی حالت (ٹوٹل میگزین )

16/10/2022

آج کی تازہ صورتحال ہے۔اتوار میں صبح سات سے موسم خوشگوار ہوگا۔جو درجہ حرارت 19 ہوگااور دن 2 تک یہ 33 درجہ حرارت ڈگری پہنچے گا۔
پیر کے روز جو ریکارڈ 18 سے شروع ہو کر دوپہر 3بجے تک 33 ریکارڈ کیا گیا۔اور بارش ہونے کے امکان کم ہیں۔
منگل والے روز درجہ حرارت جو ریکارڈ 18 سے شروع ہو کر دوپہر 3بجے تک 32 ریکارڈ کیا گیا ۔اور بارش ہونے کے امکان ہیں۔
بدھ کے روز درجہ حرارت جو ریکارڈ 20 سے شروع ہو کر دوپہر 3بجے تک 32 ریکارڈ کیا گیا۔اور بارش ہونے کے امکان نظر نہیں آرہے ہیں۔
جمعرات والے روز درجہ حرارت جو ریکارڈ 17 سے شروع ہو کر دوپہر 3بجے تک 30 ریکارڈ کیا گیا ۔جبکہ توڑے بادل کے امکان ہیں۔
جعمے والے روز درجہ حرارت جو ریکارڈ 16 سے شروع ہو کر دوپہر 3بجے تک31 ریکارڈ کیا گیا۔اور موسم خوشگوار رہے گا۔
ہفتے کے روز درجہ حرارت جو ریکارڈ 16 سے شروع ہو کر دوپہر 3بجے تک 30 ریکارڈ کیا گیا۔اور اچھا رہے گا۔
مزید پڑھیں

Previous post جوبائیڈن نے غیر سرکاری پروگرام میں غیر رسمی بات کی ہے<br>امریکی صدر نے قوم سے خطاب نہیں کیا تھا اور کوئی انٹرویو نہیں دیا ہے۔ میرے خیال سے انہوں نے فنڈ ریزنگ پروگرام میں یہ بات کہی تھی، مجھے نہیں لگتا اس بیان سے دونوں ممالک کے تعلقات پر منفی اثرات پڑیں گے، امریکی صدر کے بیان پر وزیر خارجہ بلاول بھٹو کا ردعمل
Next post نیب ریفرنسز کا ریکارڈ محفوظ کرنے اورعدالت میں پیش کرنے کا حکم ہے<br>ہم اب نیب قانون کو جانچنے کے لیے کسوٹی کھوج رہے ہیں۔نیب سے پوچھیں گے واپس آنے والے ریفرنس کہاں جا رہے ہیں۔ہر ایک ذمہ دار کا احتساب ہونا چاہئیے ہے۔ریفرنسز، ریکارڈ، شواہد ، معلومات دستاویزات سب محفوظ ہونا چاہئیے۔چیف جسٹس کےنیب ترامیم کے خلاف درخواست پر ریمارکس