سات روز کی موسمی حالت (ٹوٹل میگزین )

23/10/22

آج کی تازہ صورتحال ہے۔اتوار میں صبح سات سے ہلکی دھوپ شروع ہوگی۔جو درجہ حرارت 16 ہوگااور دن 2 تک یہ 30 درجہ حرارت ڈگری پہنچے گا۔
پیر کے روز جو ریکارڈ 16 سے شروع ہو کر دوپہر 3بجے تک 31 ریکارڈ کیا گیا۔اور بارش ہونے کے امکان کم ہیں۔
منگل والے روز درجہ حرارت جو ریکارڈ 16 سے شروع ہو کر دوپہر 3بجے تک 31 ریکارڈ کیا گیا ۔اور بارش ہونے کے امکان ہیں۔
بدھ کے روز درجہ حرارت جو ریکارڈ 17 سے شروع ہو کر دوپہر 3بجے تک 31 ریکارڈ کیا گیا۔اور بارش ہونے کے امکان نظر آرہے ہیں۔
جمعرات والے روز درجہ حرارت جو ریکارڈ 16 سے شروع ہو کر دوپہر 3بجے تک 32 ریکارڈ کیا گیا ۔جبکہ توڑے بادل کے امکان ہیں۔۔اور بارش ہونے کے امکان %10 نظر آرہے ہیں
جعمے والے روز درجہ حرارت جو ریکارڈ 16 سے شروع ہو کر دوپہر 3بجے تک 31 ریکارڈ کیا گیا۔اور بارش ہونے کے امکان %1 نظر آرہے ہیں
ہفتے کے روز درجہ حرارت جو ریکارڈ 16 سے شروع ہو کر دوپہر 3بجے تک 30 ریکارڈ کیا گیا۔بارش ہونے کے امکان %5 نظر آرہے ہیں
مزید پڑھیں

Previous post پاکستان انڈیا میچ سے قبل میلبرن میں کیا ہو رہا ہے؟
Next post سپریم جوڈیشل کمیشن نے سپریم کورٹ میں تین ججز کی تعیناتی کی سفارش کردی ہے<br>جسٹس اطہرمن اللہ،جسٹس شاہد وحید اور جسٹس حسن اظہر رضوی کے ناموں کی منظوری، ججز تعیناتی کی سفارشات منظوری کیلئے پارلیمانی کمیٹی کو بھجوا دی گئیں<br>(ٹوٹل میگزین )<br>25/10/22