سات روز کی موسمی حالت (ٹوٹل میگزین )

30/10/22


آج کی تازہ صورتحال ہے۔اتوار میں صبح سات سے موسم سرد رہے گا۔جو درجہ حرارت 17 ہوگااور دن 2 تک یہ 31 درجہ حرارت ڈگری پہنچے گا۔
پیر کے روز جو ریکارڈ 19 سے شروع ہو کر دوپہر 3بجے تک 31 ریکارڈ کیا گیا۔اور بارش ہونے کے امکان ہیں۔
منگل والے روز درجہ حرارت جو ریکارڈ 17 سے شروع ہو کر دوپہر 3بجے تک 31 ریکارڈ کیا گیا ۔اور بارش ہونے کے امکان نہیں ہیں۔
بدھ کے روز درجہ حرارت جو ریکارڈ 17 سے شروع ہو کر دوپہر 3بجے تک 32 ریکارڈ کیا گیا۔اور بارش ہونے کے امکان نظر آرہے ہیں۔
جمعرات والے روز درجہ حرارت جو ریکارڈ 17 سے شروع ہو کر دوپہر 3بجے تک 30 ریکارڈ کیا گیا ۔جبکہ توڑے بادل کے امکان ہیں۔
جعمے والے روز درجہ حرارت جو ریکارڈ 18 سے شروع ہو کر دوپہر 3بجے تک 31 ریکارڈ کیا گیا۔اور بارش ہونے کے امکان %5 نظر آرہے ہیں
ہفتے کے روز درجہ حرارت جو ریکارڈ 18 سے شروع ہو کر دوپہر 3بجے تک 29 ریکارڈ کیا گیا۔

مزید پڑھیں

Previous post 70 سال کی عمرمیں کیوں سڑکوں پر نکل ہوا ہوں؟ عمران خان
Next post پی.ٹی.آئی کا الیکشن کی تاریخ ملنے پر صوبائی اسمبلیاں تحلیل کرنے کا اعلان کیا ہے<br>الیکشن کال ہونے پر پنجاب اور پختونخوا میں اسمبلیاں تحلیل کردیں گے‘ ملک جن حالات سے آج گزر رہاہے اس سے پہلے کبھی نہیں گزرا‘ فوری انتخابات ملک کے لیے ناگزیر ہیں۔ رہنماء تحریک انصاف اسد عمر کی پریس کانفرنس<br>(ٹوٹل میگزین )<br>01/11/22