سات روز کی موسمی حالت (ٹوٹل میگزین )

06/11/22

آج کی تازہ صورتحال ہے۔اتوار میں صبح سات سے گرمی شروع ہوگی۔جو درجہ حرارت 17 ہوگااور دن 2 تک یہ 24 درجہ حرارت ڈگری پہنچے گا۔اور %24 ہیں بارش کے
پیر کے روز جو ریکارڈ 15 سے شروع ہو کر دوپہر 3بجے تک 24 ریکارڈ کیا گیا۔اور بارش ہونے کے امکان%52 ہیں۔
منگل والے روز درجہ حرارت جو ریکارڈ 15 سے شروع ہو کر دوپہر 3بجے تک 26 ریکارڈ کیا گیا ۔اور بارش ہونے کے امکان %4 ہیں۔
بدھ کے روز درجہ حرارت جو ریکارڈ 16 سے شروع ہو کر دوپہر 3بجے تک 25 ریکارڈ کیا گیا۔اور بارش ہونے کے امکان نظر آرہے ہیں۔
جمعرات والے روز درجہ حرارت جو ریکارڈ 14 سے شروع ہو کر دوپہر 3بجے تک 23 ریکارڈ کیا گیا ۔جبکہ توڑے بادل کے امکان ہیں۔اور بارش ہونے کے امکان %24 نظر آرہے ہیں
جعمے والے روز درجہ حرارت جو ریکارڈ 13 سے شروع ہو کر دوپہر 3بجے تک 25 ریکارڈ کیا گیا۔اور بارش ہونے کے امکان %5 نظر آرہے ہیں
ہفتے کے روز درجہ حرارت جو ریکارڈ 12 سے شروع ہو کر دوپہر 3بجے تک 25 ریکارڈ کیا گیا۔بارش ہونے کے امکان نظر آرہے ہیں۔

مزید پڑھیں

Previous post پی.ٹی.آئی کی جلسے ودھرنے کی اجازت نہ دینے کیخلاف درخواست پر فیصلہ محفوظ ہے<br>جہاں پر بھی جگہ ہو خلاف ورزی کا ذمہ دار کون؟ سپریم کورٹ کا آرڈر ہے اور توہین عدالت کیس بھی چل رہا ہے‘ مناسب حکم نامہ جاری کریں گے۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے ریمارکس<br>(ٹوٹل میگزین )
Next post اُس دوسرے افسر کا نام بھی سامنے لاؤں گا جو قتل منصوبے پرعملدرآمد کی نگرانی کرتا رہا