سات روز کی موسمی حالت (ٹوٹل میگزین )

13/11/22

آج کی تازہ صورتحال ہے۔اتوار میں صبح سات سے موسم سرد شروع رہے گا۔جو درجہ حرارت 15 ہوگااور دن 2 تک یہ 23 درجہ حرارت ڈگری پہنچے گا۔
پیر کے روز جو ریکارڈ 12 سے شروع ہو کر دوپہر 3بجے تک 21 ریکارڈ کیا گیا۔اور بارش ہونے کے امکان ہیں۔
منگل والے روز درجہ حرارت جو ریکارڈ 12 سے شروع ہو کر دوپہر 3بجے تک 24 ریکارڈ کیا گیا ۔اور بارش ہونے کے امکان ہیں۔
بدھ کے روز درجہ حرارت جو ریکارڈ 11 سے شروع ہو کر دوپہر 3بجے تک 24 ریکارڈ کیا گیا۔اور بارش ہونے کے امکان نظر آرہے ہیں۔
جمعرات والے روز درجہ حرارت جو ریکارڈ 10 سے شروع ہو کر دوپہر 3بجے تک 24 ریکارڈ کیا گیا ۔جبکہ توڑے بادل کے امکان ہیں۔۔اور بارش ہونے کے امکان %7 نظر آرہے ہیں
جعمے والے روز درجہ حرارت جو ریکارڈ 12 سے شروع ہو کر دوپہر 3بجے تک 21 ریکارڈ کیا گیا۔اور بارش ہونے کے امکان %5 نظر آرہے ہیں
ہفتے کے روز درجہ حرارت جو ریکارڈ 12 سے شروع ہو کر دوپہر 3بجے تک 23 ریکارڈ کیا گیا۔بارش ہونے کے امکان %7 نظر آرہے ہیں
مزید پڑھیں

Previous post الیکشن کمیشن کی ہائیکورٹس میں زیر التوا کیسز کیخلاف درخواست سماعت کیلئے مقرر
چیف جسٹس پاکستان کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ 15 نومبر کو درخواست پر سماعت کرے گا،پی ٹی آئی رہنماؤں نے توہین الیکشن کمیشن کی کارروائی کو ہائیکورٹس میں چیلنج کر رکھا ہے
(ٹوٹل میگزین )
Next post سردی کی شدت میں بہت اضافے کا امکان ہے
پاکستان میں کل بارش اور برفباری ہونے کی پیشن گوئی
(ٹوٹل میگزین )
14/11/22