
سردی کی شدت میں بہت اضافے کا امکان ہے
پاکستان میں کل بارش اور برفباری ہونے کی پیشن گوئی
(ٹوٹل میگزین )
14/11/22
محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر بالائی علاقوں میں مطلع جزوی ابرآلود رہے گا جبکہ شام اوررات کے اوقات میں خیبر پختونخوا، شمالی بلوچستان،اسلام آباد، خطہ پوٹھو ہار،گلگت بلتستان اور کشمیر تیزہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا امکان ہے۔
رپورٹ کے مطابق گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک جبکہ شمالی علاقوں میں سرد رہا ہے ۔ہفتہ کو ریکارڈ کیےگئے کم سےکم درجہ حرارت کی رپورٹ کے مطابق لہہ میں درجہ حرارت منفی9، کالام منفی5،استور، سکردو منفی 4 اور بابو سر میں منفی 3 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ہے۔
مزید پڑھیں
More Stories
سات دنوں کی موسمی حالت (ٹوٹل میگزین )
20/11/22 آج کی تازہ صورتحال ہے۔اتوار میں صبح چھ بجے سے موسم سرد رہے گا ۔جو درجہ حرارت 11 ہوگااور...
سات روز کی موسمی حالت (ٹوٹل میگزین )
13/11/22 آج کی تازہ صورتحال ہے۔اتوار میں صبح سات سے موسم سرد شروع رہے گا۔جو درجہ حرارت 15 ہوگااور دن...
سات روز کی موسمی حالت (ٹوٹل میگزین )
06/11/22 آج کی تازہ صورتحال ہے۔اتوار میں صبح سات سے گرمی شروع ہوگی۔جو درجہ حرارت 17 ہوگااور دن 2 تک...
سات روز کی موسمی حالت (ٹوٹل میگزین )
30/10/22 آج کی تازہ صورتحال ہے۔اتوار میں صبح سات سے موسم سرد رہے گا۔جو درجہ حرارت 17 ہوگااور دن 2...
سات روز کی موسمی حالت (ٹوٹل میگزین )
23/10/22 آج کی تازہ صورتحال ہے۔اتوار میں صبح سات سے ہلکی دھوپ شروع ہوگی۔جو درجہ حرارت 16 ہوگااور دن 2...
سات روز کی موسمی حالت (ٹوٹل میگزین )
16/10/2022 آج کی تازہ صورتحال ہے۔اتوار میں صبح سات سے موسم خوشگوار ہوگا۔جو درجہ حرارت 19 ہوگااور دن 2 تک...