سات دنوں کی موسمی حالت (ٹوٹل میگزین )

20/11/22

آج کی تازہ صورتحال ہے۔اتوار میں صبح چھ بجے سے موسم سرد رہے گا ۔جو درجہ حرارت 11 ہوگااور دن 2 تک یہ 25 درجہ حرارت ڈگری پہنچے گا۔
پیر کے روز جو ریکارڈ 9 سے شروع ہو کر دوپہر 2بجے تک 24 ریکارڈ کیا گیا۔اور بارش ہونے کے امکان ہیں۔
منگل والے روز درجہ حرارت جو ریکارڈ 9 سے شروع ہو کر دوپہر 3بجے تک 25 ریکارڈ کیا گیا ۔اور بارش ہونے کے امکان نظر ہیں۔
بدھ کے روز درجہ حرارت جو ریکارڈ 9 سے شروع ہو کر دوپہر 3بجے تک 24 ریکارڈ کیا گیا۔اور بارش ہونے کے امکان نظر آرہے ہیں۔
جمعرات والے روز درجہ حرارت جو ریکارڈ 9 سے شروع ہو کر دوپہر 2 بجے تک 24 ریکارڈ کیا گیا ۔جبکہ توڑے بادل کے امکان ہیں۔۔اور بارش ہونے کے امکان %2 نظر آرہے ہیں
جعمے والے روز درجہ حرارت جو ریکارڈ 10 سے شروع ہو کر دوپہر 3بجے تک 23 ریکارڈ کیا گیا۔اور بارش ہونے کے امکان %4 نظر آرہے ہیں
ہفتے کے روز درجہ حرارت جو ریکارڈ 10 سے شروع ہو کر دوپہر 3بجے تک 24 ریکارڈ کیا گیا۔بارش ہونے کے امکان %7 نظر آرہے ہیں
مزید پڑھیں

Previous post عمران خان’’it is over for you‘‘آپ کی سیاست ، سازش اور تماشہ ختم
Next post پنجاب پولیس میں سیاسی مداخلت پر ٹرانسفر پوسٹنگ کیس،پنجاب حکومت سے جواب طلب<br>سپریم کورٹ نے مقدمے کا دائرہ وفاق اور دیگر صوبوں تک وسیع کر دیا،دو ہفتوں میں جواب جمع کرانے کا حکم