شہبازشریف جس آئی ایم ایف معاہدے کی بات کررہے اس میں تیل150روپے لیٹر ہے
شہبازشریف آئی ایم ایف معاہدے کو چوری کی ڈھال بنارہے ہیں، مستحکم معیشت کا بیڑہ8 ہفتوں میں غرق کردیا گیا۔ سیکرٹری جنرل پی ٹی آئی اسد عمر

اسلام آباد (ٹوٹل میگزین کی تازہ ترین خبر ۔ 23 جون 2022ء) پاکستان تحریک انصاف کے سیکرٹری جنرل اسد عمر...