کیسز جلدی جلدی ختم‘ مجرموں کو کس نے اقتدار پر بٹھایا؟ عمران خان
4 سال بڑی کوشش کی بڑے مجرموں کو قانون کے کٹہرے میں لاؤں ‘ مجرموں کو اقتدار میں لانے والے کون ؟ جو قومیں بڑے ڈاکوؤں کو سزائیں نہیں دیتیں وہ تباہ ہوگئیں۔ لانگ مارچ کے شرکاء سے خطاب
(ٹوٹل میگزین ) 02/11/22 پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے بتایا ہے کہ میں نے 4 سال میں...