پی.ٹی.آئی کی جلسے ودھرنے کی اجازت نہ دینے کیخلاف درخواست پر فیصلہ محفوظ ہے
جہاں پر بھی جگہ ہو خلاف ورزی کا ذمہ دار کون؟ سپریم کورٹ کا آرڈر ہے اور توہین عدالت کیس بھی چل رہا ہے‘ مناسب حکم نامہ جاری کریں گے۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے ریمارکس
(ٹوٹل میگزین )
03/11/22 اسلام آباد ہائیکورٹ نے پی۔ ٹی ۔آئی کی جلسہ اور دھرنے کی اجازت نہ دینے کے خلاف درخواست پر...