الیکشن کمیشن کی ہائیکورٹس میں زیر التوا کیسز کیخلاف درخواست سماعت کیلئے مقرر
چیف جسٹس پاکستان کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ 15 نومبر کو درخواست پر سماعت کرے گا،پی ٹی آئی رہنماؤں نے توہین الیکشن کمیشن کی کارروائی کو ہائیکورٹس میں چیلنج کر رکھا ہے
(ٹوٹل میگزین )
11/11/22 سپریم کورٹ نے الیکشن کمیشن کی ہائیکورٹس میں زیر التوا کیسز کیخلاف درخواست سماعت کیلئے مقرر کر دی۔سپریم کورٹ...