سردی کی شدت میں بہت اضافے کا امکان ہے
پاکستان میں کل بارش اور برفباری ہونے کی پیشن گوئی
(ٹوٹل میگزین )
14/11/22
محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر بالائی علاقوں میں مطلع جزوی ابرآلود رہے گا...