پنجاب پولیس میں سیاسی مداخلت پر ٹرانسفر پوسٹنگ کیس،پنجاب حکومت سے جواب طلب
سپریم کورٹ نے مقدمے کا دائرہ وفاق اور دیگر صوبوں تک وسیع کر دیا،دو ہفتوں میں جواب جمع کرانے کا حکم
(ٹوٹل میگزین ) 23/11/22 سپریم کورٹ نے پنجاب پولیس میں سیاسی مداخلت پر تبادلوں کے کیس میں صوبائی حکومت سے...